امام علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرنا ایمان کی شرط ہے
آیت‌الله صدیقی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غدیر انسانی اقدار کے تحفظ کا مرکز ہے بیان کیا : امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ولایت کو قبول کرنا ایمان کی شرط ہے ۔
روضہ امام رضا ع کے صحن میں سائبان نصب کئے جا رہے ہیں
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
عزاداری اور حفظان صحت کو الگ الگ کر کے دیکھنا غلط ہے
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:
آستان قدس رضوی کے متولی نےبیان کیا کہ محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مجالس عزا حفظان صحت کے تمام اصولوں کی مکمل پاسداری کے ساتھ حرم رضوی کے صحنوں میں برپا کی جائيں گي ۔
سرزمین ہندوستان نے عربی فارسی اور اردو ادب کا گوہر نایاب کھودیا
طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
عید قربان کا واقعہ تاریخ اسلام کا عظیم واقعہ ہے /زبانی طور پر انقلابی ہونا کافی نہیں ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں اپنی طاقت اور قوت کو متمرکز اور ایک جگہ جمع کرنا چاہیے۔
نسل پرست امریکی حکومت کے اقدامات کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حکومت مہنگائی اور سوشل کی غیر اخلاقی پوسٹوں کو مہار کرے
آیت الله مجتهد شبستری سا نیوز سے گفتگو میں؛
آیت ‌الله محسن مجتهد شبستری نے کہا: گورمںٹ اقتصادی اور معیشتی میدان میں ناکام رہی ہے، سونے چاندی ، کرنسی ، خورد و نوش اور گھریلو اشیاء اور گھر کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافے نے ملک کے کمزور اور محروم طبقہ کو کافی مشکلات سے روبرو کردیا ہے۔
امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے علاقہ سے امریکا کو نکالنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کیا۔
۲۳۴۵