‫‫کیٹیگری‬ :
24 April 2016 - 09:38
News ID: 422224
فونت
صوبہ مرکزی ایران میں؛
صوبہ مرکزی میں تبلیغات اسلامی کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امسال ۱۹ هزار سے بھی زیادہ لوگوں نے اعتکاف میں شرکت کی ہے کہا: خداوند متعال نے «اعتکاف» جیسی فرصت انسانوں کو اس لئے عطا کی تا کہ اس کے ذریعہ دنیاوی امور سے دوری اپنا کر اپنے خدا سے لو لگائیں ۔
حجت‌ الاسلام صفر قربان پور



رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ مرکزی ایران میں تبلیغات اسلامی کے ذمہ دار حجت‌ الاسلام صفر قربان پور نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ امسال اس صوبے میں ۱۹ هزار سے بھی زیادہ لوگوں نے اعتکاف میں شرکت کی ہے کہا: صوبے کی 210 مسجدوں میں 19115 افراد اعتکاف میں بیٹھے  ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬