‫‫کیٹیگری‬ :
28 June 2016 - 21:47
News ID: 422442
فونت
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعے میجرجنرل محمد حسن باقری کو ایران کی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی

 

 

رسا نیو ز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم کے ذریعے میجرجنرل محمد حسن باقری کو ایران کی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔

 

میجر جنرل حسن باقری کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج سے ہے اور وہ دفاع مقدس کے دروان مختلف محاذوں پر اعلی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 

رہبر انقلاب اسلامی نے چیف آف اسٹاف کی حثیت سے جنرل حسن فیروز آبادی کی خدمات کو سراہا ہے جبکہ میجر جنرل حسن باقری کی قیادت میں ایران کی مسلح افواج کی دفاعی آمادگی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬