‫‫کیٹیگری‬ :
25 August 2016 - 22:01
News ID: 422830
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے حافظ اور قاریان قرآن کے مابین چھٹے قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا۔
قرآنی مقابلے

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس و مشہور شہر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے قائم دارالقرآن الکریم نے اپنے مرکز کے حافظ اور قاریان قرآن کے مابین چھٹے قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا۔

اس شعبہ کے معاون سید محمد زکی حسنی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ طلاب کی سطح اور استعداد کے امتحان کے لئے اس قسم کے مقابلوں کا انعقاد نہایت ضروری ہے ۔

ان مقابلوں میں ۶۰ طلاب شرکت کر رہے ہیں جن میں ۵۰ حافظان قرآن مجید ہے اور ان کی عمریں ۹ سال سے ۱۶ سال تک ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬