‫‫کیٹیگری‬ :
16 September 2016 - 13:45
News ID: 423259
فونت
آیت الله سیستانی نے ٹیلی ویزن پر رپورٹ دیکھنے کے فورا بعد؛
حضرت آیت الله سیستانی نے ٹیلی ویزن کی ایک رپورٹ میں ایک شہدا کے اہل خانہ کی حالات اچھے نہیں ہونے کی خبر دیکھنے کے فورا بعد براہ راست اس کی رسیدگی کا حکم دیا ۔
حضرت آیت الله سیستانی

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے عراق کے شہر کوت کے ایک شہید کے اہل خانہ کی زندگی سخت و مشکلات میں بسر ہونے کی رپورٹ ٹیلی ویزن پر مشاہدہ کیا اس کے فورا بعد اپنے نمائندہ کو اس خانوادہ کی مشکلات جلد حل کرنے کی تاکید کی ۔

حضرت آیت الله سیستانی نے جیسے ہی ٹیلی ویزن پر شہدا کے ایک فیملی کی وضعیت زندگی و مشکلات و بہتر حالات نہ ہونے کی رپورٹ دیکھی فورا سید محمد رضا سے اس خانوادہ کی حالات دریافت کرنے اور مشکلات حل کرنے کی تاکید کی ۔

سید محمدرضا سیستانی نے بھی فورا مرجع تقلید کے کوت کے نمائندہ کو فون کر کے حضرت آیت الله سیستانی کی طرف سے ٹیلی ویزن پر نشر ہوئے اس رپورٹ کے مشاھدہ کرنے کی خبر دی اور ایسے حالات کی بنا پر سیستانی صاحب کے سے بہت غمگین اور ناراض ہونے کے سلسلہ میں خبر دی اور فورا اس مسئلہ کی تفتیش و حل کرنے کا حکم دیا ۔

آیت الله سیستانی کے نمائندہ رات کے ۱۱ بجے اس اہل خانہ کو تلاش کرنے میں کامیابی حاصل کی اور شہید عقیلی کے اہل خانہ کو حضرت آیت الله سیستانی کی طرف اس ان کے حالات و مشکلات کو حل کرنے کا حکم بیان کیا ۔

العین ادارہ جو حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کے زیر تحت ہے اس نے اس خانوادہ کے تمام قرض ادا کر دئے اور ساتھ ہی ساتھ ان کا ماہانہ خرچ بھی معین کر دیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ ک۳۲۱/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬