‫‫کیٹیگری‬ :
22 September 2016 - 23:14
News ID: 423391
فونت
حرم امیر المومنین (ع) میں تعمیر کئے جانے والے صحن فاطمہ (س) کے دوسرے مرحلے کا افتتاح حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے عید غدیر کے دن کیا۔
صحن فاطمہ س

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس روز کثیر تعداد میں زائرین حرم امیر المومنین (ع) میں زیارت کی غرض سے آئے ہوئے تھے ۔

اس موقع پر جنرل  سیکٹری نے اس پرمسرت دن کی نبست سے امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ اور مراجع عظام اور علما کی خدمت میں مبارک باد پیش کی ۔

اور اس پرمسرت موقع پر اس عظیم الشان صحن کے دوسرے مرحلے کے افتتاح کو کامیابی سے تعبیر کیا۔

اس مرحلے کی مساحت ۷ ہزار مربع میٹر ہے جو زائرین کرام کی عبادت اور آرام کی غرض سے اب دستیاب ہے ۔

تقریب افتتاح میں حرم کے تمام سربراہان ،کنسٹرکشن کمپنی الکوثر کے اراکین اور دیگر زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔/۹۴۰/۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬