‫‫کیٹیگری‬ :
29 September 2016 - 19:22
News ID: 423529
فونت
حرم امام علی (ع) کی روحانی فضا سے آشنائی ہمارے لیے باعث سعادت ہے
سوید و ناروے کی سفرا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ناروے اور سویڈن کی سفیروں نے حرم امیر المومنین(ع) کا دورہ کیا یہ کسی بھی یورپین ممالک کی سفرا کا پہلا دورہ تھا۔

اس دورہ کے دوران تعلقات داخلیہ کے نگران مازن اسدی ان کے ہمراہ تھے اور انہوں نے مہمانوں کو حرم کے مقامات اور تاریخ کے حوالے سے معلومات فراہم کی۔

سویڈن کی سفیر انیکا مولین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ملک اور قوم کی جانب سے اس مقدس مکان پر حاضری کو اپنے لیئے باعث سعادت سمجھتی ہوں ،یہ شہر ایک تاریخی اور یاد گار اسلامی ثقافت کا حامل ہے۔

ساتھ ساتھ ناروے کی سفیر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس زیارت کے روح پر مثبت اثرات رکھتی ہے انہوں ںے کہا کہ ہم اس احساس کو اپنے ملک کے عوام تک پہنچانے کی کوشش کریں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬