‫‫کیٹیگری‬ :
11 October 2016 - 14:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423777
فونت
حرم امیر المومنین(ع) کے شعبہ امور دینیہ نے ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے کئی علمی نشریات کا اہتمام کیا ہے ۔
​حرم امیر المومنین(ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شعبہ کے نمائندے شیخ حازم ترابی نے بتایا کہ غم و حزن آل محمد (ص) کے اس ماہ میں ہم نے اس حادثہ کربلا کی مناسبت سے کئی بروشرز کی طباعت کا اہتمام کیا ہے جنہیں مختلف امام بارگاہوں اور مختلف مقامات پر تقسیم کیا جائے گا۔

اسی سلسلہ میں امام سجاد (ع) کی حیات مبارک پر ایک کتابچہ اور اس کے علاوہ مجلات کی پرنٹنگ بھی کی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا : اس ماہ سوگ کے حوالے سے زائرین کی معلومات میں اضافہ کے لئے مختلف اشیا طبع کر کے ان میں تقسیم کی جاتی رہیں گی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬