ٹیگس - محرم الحرام
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 443431 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:
آستان قدس رضوی کے متولی نےبیان کیا کہ محرم الحرام میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مجالس عزا حفظان صحت کے تمام اصولوں کی مکمل پاسداری کے ساتھ حرم رضوی کے صحنوں میں برپا کی جائيں گي ۔
خبر کا کوڈ: 443349 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :
آسٹریلیا میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا : آنے والے محرم الحرام میں حکومت کی طرف سے کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسی پر عمل کرنے کی اشد ضروت ھے تاکہ اس موزی مرض کا پھیلاؤ نہ ھو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 443347 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
کرونا مہلک وائرس کے مد نظر محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی کا نظریہ
دنیا کے تمام حصے میں کرونا مہلک وائرس کے پھلاو اور خطرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی نے اپنا نظریہ بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443342 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا : شعائر اہل بیت علیہم السلام اور خاص کر امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں کسی قسم کی رکاوٹ یا بند نہیں ہونا چاہیئے ، لیکن ماہرین صحت کی طرف سے تاکید کی گئی امور صحت کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443243 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاھب کے جنرل سکریٹری نے اسلامی حکومتوں کی اہم ترین ذمہ داری ثقافت کی تعمیرجانا اور کہا: حکومت معاشرہ کی ثقافت کے سلسلہ میں ذمہ دار اور جوابدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441222 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
مولانا ذکی باقری:
محفل مرتضیٰ میں عشرہ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ذکی باقری نے کہا کہ مجالس عزا میں تبلیغ و ترویج دین کیلئے کی جانیوالی کاوشوں، پریشانیوں اور قربانیوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 441205 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پیغام محرم الحرام ہمیں مظلومین جہاں کی نصرت و حمایت کا درس دیتا ہے آج کشمیر، فلسطین، یمن اور بحرین کے مظلومین کی حمایت اور ان کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441188 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
ماه محرم الحرام اور سید و سالار شهیدان کربلا اور ان کے اصحاب باوفا کے سوگواری کے ایام کی آمد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں قبر امام رضا(ع) کی غبار روی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441180 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
مولانا عبدالخبیر آزاد :
عاشورہ محرم میں سب آپس میں متحد ہو کر وطن اور امن و سلامتی کے دشمنوں، شرپسندوں، تخریب کاروں پر کڑی نگاہ رکھیں اور شرپسندوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441174 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا ہے کہ محرم الحرام میں کسی مجلس پر پابندی قابل قبول نہیں ہوگی یہ ہماری شہری آزادی کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441169 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
محرم الحرام کے دوران فوج اور رینجرز کی طلبی، موبائل فون سروس کی بندش، علمائے کرام کے بین الصوبائی داخلے اور ڈبل سواری پر پابندی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441159 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
حجت الاسلام باقر عباس زیدی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نےکپا کہ محرم الحرام میں سندھ کے مختلف اضلاع میں عزاداری کی مجالس و جلوس عزاء کے روٹس پر زبوں حالی، صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے ناقص انتظامات کو ختم کرنے کیلئے حکومت ایک جامع حکمت عملی ترتیب دے۔
خبر کا کوڈ: 441139 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 437088 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی عزاداری سیل قائم کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437082 تاریخ اشاعت : 2018/09/08
لاہور پولیس نے محرم الحرام کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
خبر کا کوڈ: 437042 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : چودہ سو سال بعد آج پھر یزیدیت تکفیریت کی شکل میں سر اٹھا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430115 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
انٹیلی جنس آپریشن کے تحت محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ۴ مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430087 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
آئی جی ایف سی بلوچستان :
میجر جنرل ندیم انجم نے کہا : دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور ہم سب نے مل کر ان دہشت گردوں کا قلع قمعہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430011 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : محرم الحرام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شیعہ علماء و ذاکرین کو خصوصی طور پر بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 429955 تاریخ اشاعت : 2017/09/15