‫‫کیٹیگری‬ :
18 October 2016 - 20:48
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423916
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے قائم کئے گئے نرسری اسکول کے بچے سبیل و نذر کا اہتمام کیا ۔
سبیل کا اہتمام

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں قائم نرسری سکول روضہ احباب الامیر کے زیر انتظام سید الشہداء امام حسن (ع) کی یاد میں نذر و سبیل کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے گزرنے والے زائرین کے لئے چائے،اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کا انتظام کیا ہوا تھا۔

اس نرسری سکول کی نگران محترمہ رنا شمرتی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ذکر امام حسین (ع) میں بچوں نے اپنا حصہ ڈالنے کے لئے اس نیاز کا اہتمام کیا تا کہ وہ بھی اس ثواب عظیم سے محروم نہ ہوسکے۔

اور اس پروگرام  کا مقصد بچوں میں محبت اھل بیت(ع) کو اجاگر کرنا تھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬