ٹیگس - حرم امیر المومنین
حرم امیر المومنین ؑ کی جانب نشر کئے جانے والے ریڈیو ٹرانمیشن ۲۴ گھنٹے اور پورا ہفتہ سامعین کو نت نئی معلومات اور پروگراموں سے آشنا کرتا رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435346 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ہندوستان کے معروف شہر کلکتہ میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے پانچویں سالانہ جشن امیر المومنین(ع) کی تقریبات کا آغاز ’’ امیر المومنین(ع) ہی لوگوں پر حجت اور ہدایت کے رہنما ہیں‘‘ عنوان و شعار کے تحت ہوا۔
خبر کا کوڈ: 427468 تاریخ اشاعت : 2017/04/13
ہندوستان کے سکینڈ قونصلیٹ کی حرم امیر المومنین (ع) میں زیارت کی غرض سے آمد۔
خبر کا کوڈ: 427333 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نقل و حمل نے وفات رسول اکرم(ص) کی زیارت ختم ہونے پر حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے زائرین کو مفت منتقل کرنے کی ذمہ داری ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 424811 تاریخ اشاعت : 2016/12/01
حرم امیر المومنین (ع) کے حرم کے ارد گرد قائم مراکز میں تین وقت کھانے کی تقیسم مسلسل جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424722 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
مضیف حرم (مہمان خانہ امام علی (ع)) نے کربلا سے واپس آنے والے زائرین میں ہزاروں پیکٹ کھانے تقسیم کئے۔
خبر کا کوڈ: 424669 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے قائم کئے گئے نرسری اسکول کے بچے سبیل و نذر کا اہتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423916 تاریخ اشاعت : 2016/10/18
حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے قائم کئے گئے نرسری اسکول کے بچے سبیل و نذر کا اہتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423916 تاریخ اشاعت : 2016/10/18
لاکھوں خواتین نے عید غدیر کے دن زیارت کی غرض سے حرم امیر المومنین (ع) کا رخ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423396 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
حرم امیر المومنین (ع) میں قائم مہمان خانے کے زیر انتظام عید غدیر کی مناسبت سے حاضر ہونے والے زائرین میں ایک لاکھوں کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 423392 تاریخ اشاعت : 2016/09/22