01 December 2016 - 22:00
News ID: 424811
فونت
نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نقل و حمل نے وفات رسول اکرم(ص) کی زیارت ختم ہونے پر حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے زائرین کو مفت منتقل کرنے کی ذمہ داری ادا کی۔
​حرم امیر المومنین(ع)

 

نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نقل و حمل نے وفات رسول اکرم (ص) کی زیارت ختم ہونے پر حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے زائرین کو مفت منتقل کرنے کی ذمہ داری ادا کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نقل و حمل نے وفات رسول اکرم(ص) کی زیارت ختم ہونے پر حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے زائرین کو مفت منتقل کرنے کی ذمہ داری ادا کی۔

شعبہ نقل و حمل کے سربراہ ناجح عیناوی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ہم نے اپنے منصوبے کے مطابق زائرین کو حرم امیر المومنین (ع) سے ٹرمینل تک پہنچانے کے اعلی انتظامات کئے جہاں سے زائرین کو ان کے صوبوں تک پہنچانے کےلئے گاڑیوں کی وسیع تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر نجف اشرف کی بلدیہ اور دیگر حکومتی اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ برقرار رکھا گیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬