‫‫کیٹیگری‬ :
20 October 2016 - 19:06
News ID: 423948
فونت
حرم امام علی علیہ السلام کے متولی نے حرم امیر المومنین (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
شیخ مہدی کربلائی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام حسین (ع) کے متولی نے حرم امیر المومنین (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہوئے اور امام علیہ السلام کی زیارت کی اور حرم کے جنرل سیکٹری سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

یہ ملاقات حرم امام حسین (ع) کے متولی حجت الاسلام شیخ مہدی کربلائی اور جنرل سیکٹری سید جعفر موسوی کے ساتھ آج حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر ہو کر شرف زیارت حاصل کرنے کے بعد انجام پایا۔

امام علیہ السلام کی زیارت سے فارغ ہونے کے بعد مہمانان گرامی نے حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین سے ملاقات کی اور حالت حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔

حجت الاسلام نزار نے مہمانوں کو خوش آمدید  کہا اور انہیں حرم علوی (ع) میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی اور اس ملاقات میں ابعین حسینی کے اتنظامات کے سلسلہ میں بھی تبادلہ خیال ہوا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۸۸/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬