‫‫کیٹیگری‬ :
01 November 2016 - 23:07
News ID: 424197
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے گزشتہ روز حرم امیر المومنین (ع) کے ارد گرد قائم کئے گئے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے گزشتہ روز حرم امیر المومنین (ع) کے ارد گرد قائم کئے گئے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر ان کے ساتھ شعبہ خدمات کے نگران اور سیکورٹی انچارج بھی ہمراہ تھے۔

جنرل سیکٹری نے اس موقع پر چیکنگ پر متعین عملہ کو زائرین کے ساتھ اعلی اخلاق و سلوک اپنانے کی تاکید کی اربعین امام حسین (ع) کے زائرین کے استقبال کے لئے آمادہ ہونے کی ترغیب دی۔

اس کے علاوہ انہوں نے سکیورٹی پر مامور عملہ کی خدمات کو نہایت اہم گردانا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬