‫‫کیٹیگری‬ :
15 November 2016 - 21:58
News ID: 424477
فونت
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی لائبریری میں قرآن کریم کا خطی نسخے دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں ۔
قرآن کریم کا خطی نسخے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی لائبریری میں  قرآن کریم کےخطی نسخے دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں  کہ جہاں اس آسمانی کتاب کے چمن میں اہل بیت طاہرین کے مبارک ہاتھوں کے تحریر شدہ نسخے بھی پھولوں کی طرح چمک رہے ہیں یہ لائبریری و میوزیم دنیا کا بے نظیر ادارہ ہے ۔

قرآن کریم  کا نفیس نسخہ تیموری شہزادہ میرزا بایسنقر کے ہاتھوں تحریر ہوا دنیا میں موجود قرآن کریم کا سب سے بڑا نسخہ ہے ، کہ جس میں ۱۴۰ صفحے ہیں یہ آستان قدس رضوی کے خطی خزانے میں محفوظ ہے ۔

آستان قدس رضوی کے ہنری تخلیق کے ادارے نے آخری سالوں میں آستان قدس رضوی کے نفیس خطی قرآن کریم کے نسخوں کے نشر کرنے کا وسیع پیمانے پر ارادہ کیا ہے  کہ جو محققین و علماء اور نسخہ پہچاننے والوں اور علمی و ثقافتی مراکز و ادارہ جات کے لیے قابل توجہ ہے ۔

آستان قدس رضوی کے ہنری تخلیق کے ادارے کے ذریعہ دنیا کا سب سے بڑا خطی قرآن، تیموری شاہزادہ کی یادگار دوبارہ چھپائی کے مرحلے سے گذر کر جلد سازی و صحافی اور منتشر ہونے کے مرحلے میں ہے لہذا اس نفیس اثر کا بے مثل و بے نظیر کے طور پر تعارف کرایا جائے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬