‫‫کیٹیگری‬ :
19 November 2016 - 22:30
News ID: 424564
فونت
فوج کی ۳۶ کمپنیاں اور رینجرز کی ۶ کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق فوج کی یہ فزیکل موجودگی نہیں ہوگی لیکن سٹینڈ بائی ڈیوٹی ہوگی۔ فوج اور رینجرز ڈی سی اوز کی درخواست پر طلب کی گئی ہے۔ فوج اور رینجرز چہلم کے روز سٹینڈ بائی رہے گی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کرے گی۔
پاکستان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے صوبے کے 12 اضلاع کیلئے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر فوج اور رینجرز طلب کی ہے۔

فوج اور رینجرز سٹینڈ بائی ڈیوٹی دیں گی اور ضرورت پڑنے پر مقامی انتظامیہ کی مدد کریں گی۔ اس موقع پر فوج کی 36 کمپنیاں اور رینجرز کی 6 کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔

محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق فوج کی یہ فزیکل موجودگی نہیں ہوگی لیکن سٹینڈ بائی ڈیوٹی ہوگی۔ فوج اور رینجرز ڈی سی اوز کی درخواست پر طلب کی گئی ہے۔ فوج اور رینجرز چہلم کے روز سٹینڈ بائی رہے گی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کرے گی۔ /۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬