‫‫کیٹیگری‬ :
26 November 2016 - 12:45
News ID: 424700
فونت
بحرین کے سیکڑوں شیعوں نے گذشتہ روز آل ‌خلیفہ کی ظلم و زیادتیوں کے خلاف مظاھرہ کیا ۔
بحرین


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے سیکڑوں شھریںوں نے گذشتہ روز آل ‌خلیفہ کی ظلم و زیادتیوں کے خلاف مظاھرہ کیا اور اپنے قانونی مطالبات پورے کئے جانے پر زور دیا ۔

بحرین کے علاقے «الدراز» کی جامع مسجد حضرت امام صادق(ع) سے اس مظاھرہ کا آغاز ہوا، جس میں سیکڑوں بحرینیوں نے شرکت کی ۔  

مظاھرین نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نارے بازی کی اور اس ملک کے شیعوں کے ساتھ متعصبانہ رویے اور برتاو ختم کئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے ، جامع مسجد حضرت امام صادق (ع) میں نماز جمعہ منعقد کئے جانے پر زور دیا ۔

مظاھرین نے سیاسی زندایوں کی آزادی نیز آیت‌ الله عیسی قاسم کی شھریت کو واپس کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔

بحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، بحرینی حکام نے اس ھفتہ بھی بحرین کے علاقے «الدراز» کی جامع مسجد حضرت امام صادق(ع) میں نماز جمعہ منعقد ہونے سے روک دیا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۸۵

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬