حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ امور دینیہ کے ادارے دارالقرآن کی جانب سے زائرین کےلئے قرآنی مراکز کا قیام عمل لایا گیا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ امور دینیہ کے ادارے دارالقرآن کی جانب سے زائرین کےلئے قرآنی مراکز کا قیام عمل لایا گیا۔
دارالقرآن الکریم کے سربراہ علا محسن نے بتایا کہ تمام سالوں کی طرح اس سال بھی ان مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا اور تا کہ زیارت امیر المومنین (ع) کی مناسبت سے استفادہ کرتے ہوئے زائرین کرام کو قرآن کی تعلیمات سے مانوس کیا جا سکے ۔
یہ مراکز دو دن تک مسلسل زائرین کو سہولیات فراہم کرتے رہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے