‫‫کیٹیگری‬ :
04 December 2016 - 08:38
News ID: 424857
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے زیر انتظام قائم دفاع مقدس کی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں زخمیوں کی بیرون ملک علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کےلئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
حرم امیر المومنین (ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے زیر انتظام قائم دفاع مقدس کی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں زخمیوں کی بیرون ملک علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کےلئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔

کمیٹی کے سربراہ شیخ عادل سودانی نےحرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اجلاس میں زخمیوں کے علاج کی غرض سے بیرون ملک علاج کی حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اس سلسلہ میں لائحہ عمل طے کیا گیا اور تمام امور کی انجام دہی کے لئے اقدامات کے لئے اتفاق کیا گیا۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کمیٹی نے سامرا میں ایک ہسپتال کا افتتاح کیا ہے تا کہ زخمیوں کو  طبی سہولیات فراہم کی جاسکے اس کے علاوہ ۲۰۰ سے زائد زخمیوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک بھی بھجا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬