حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم کے ملازمین کے لئے تعمیر کی جانے والی رھائشی اسکیم قنبر کا دورہ کیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم کے ملازمین کے لئے تعمیر کی جانے والی رھائشی اسکیم قنبر کا دورہ کیا اور جاری کام کا قریب سے جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے جلد از جلد پانی اور بجلی کی فراہمی کے لئے اقدامات کرنے کی بھی ہدایات جاری کی۔
انجینئر رضا محمد نے حرم کی میڈیاٹیم کو اس دورہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور اہداف کے متعلق بریفینگ دی۔
یاد رہے اس اساسکیم کے تحت ۸۸۷ گھر تعمیر کئے جا رہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے