‫‫کیٹیگری‬ :
27 December 2016 - 20:35
News ID: 425332
فونت
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
عراق کے اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ نے عراق کے اسپیکر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا : ہرگز عراق میں تنازعہ و داخلی جنگ نہیں ہونے دے نگے اور عراق کی تقسیم بھی ہونے کی اجازت نہیں دے نگے ۔
حجت الاسلام سید عمار حکیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے کسی بھی صورت میں اس ملک کے تقسیم نہ ہونے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : عراقی فوج متحدہ کونسل جو کہ حکومت و پارلیہ مینٹ میں سنی پارٹی ہے اس نے عراق میں عوامی حکومت کی حمایت کی تاکید کی ہے ۔

عراقی شیعوں کے قومی اتحاد کے سربراہ نے کہا : سنی تنظیم کے متحدہ کے ساتھ مشخص منصوبہ بندی پر گفت گو ہوئی ہے جو علاقے و عالمی تبدیلیوں کی بنیاد پر ہے اور اس سلسلہ پر ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اس کی تحقیق کرے گی ۔

انہوں نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : تمام پارٹی کی مشارکت و کوشش کے ذریعہ سیاسی مفاہمت کے منصوبے کی کامیابی سے ہم لوگوں کو اطمینان ہے ۔

عراق اس وقت تاریخ کے اہم دور سے گزر رہا ہے بیان کیا : متحدہ ارکان کے ساتھ داعش کے نست و نابودی کے بعد عراق کے مستقبل کے پناہ گزین کے حالات کے سلسلہ میں گفت و گو ہوئی ۔ /۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۳۷/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬