ٹیگس - حجت الاسلام سید عمار حکیم
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ نے فتنہ گر خطیبوں کو منبر پر جانے سے روکے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429698 تاریخ اشاعت : 2017/08/28
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ نے فتنہ گر خطیبوں کو منبر پر جانے سے روکے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429698 تاریخ اشاعت : 2017/08/28
حبیب الطرفی :
عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا : عراق کی اعلی مجلس کے سربراہ 'سید عمار حکیم' کی ایران سے دوری کا دعوی بے بنیاد اور بکواس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429244 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
حبیب الطرفی :
عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا : عراق کی اعلی مجلس کے سربراہ 'سید عمار حکیم' کی ایران سے دوری کا دعوی بے بنیاد اور بکواس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429244 تاریخ اشاعت : 2017/07/30
اسلامی اعلی کونسل عراق و عراقی رضاکار فوج کے سربراہوں کی ملاقات میں ؛
اسلامی اعلی کونسل عراق کے سربراہ نے عراقی رضاکار فوج کے نائب سربراہ سے ملاقات میں داعش کے چنگل سے مقبوضہ علاقے کی آزادی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429069 تاریخ اشاعت : 2017/07/18

علی لاریجانی عراق کی اعلی مجلس کونسل کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں :
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : عراق میں موصل کی آزادی اور داعش کے دہشتگردوں کے خلاف حالیہ کامیابی میں آیت اللہ سیستانی کا اہم کردار ہے اور اس کامیابی کو عراق و عراقی قوم کی خدمت میں مبارک پاد پیش کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 428849 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے داعش دہشت گردوں کے چنگل سے صوبہ موصل کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : اسی طرح ہم لوگ حضرت آیت الله سیستانی کے حکم کی پیروی کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 428822 تاریخ اشاعت : 2017/07/02
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے مصری حکام کے ساتھ ملاقات میں عراقی قوم کے قاتلوں سے مصالحت بی معنی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427625 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے وضاحت کی ہے کہ داعش اس ملک کے تکریت میں بے گناہ انسان کا قتل عام کر کے پھر اپنے وحشیانہ فطرت و سفاکیت کا دنیا والوں کو نمونہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427345 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے عالمی کمیٹیوں سے متحد ہوکر داعش سے مقابلہ کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427169 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امنیت ، ملت عراق کی ریڈ لائن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427000 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابیوں اور اس کے کارناموں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلاب نے دنیا اورعلاقے کے محاسبات بدل کر رکھ دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 426255 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم :
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے واضح طور سے کہا: قبائل ، مرجع تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے ندائے جھاد پر لبیک کہتے ہوئے عراقی مراجع کے دو بازو بن گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425875 تاریخ اشاعت : 2017/01/23
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
عراق کے اسلامی اعلی کونسل کے سربراہ نے عراق کے اسپیکر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا : ہرگز عراق میں تنازعہ و داخلی جنگ نہیں ہونے دے نگے اور عراق کی تقسیم بھی ہونے کی اجازت نہیں دے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 425332 تاریخ اشاعت : 2016/12/27
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
عراقی شیعوں کے قومی اتحاد کے سربراہ نے کہا : علاقے کے بعض ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام ، دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425289 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
عمار حکیم نے کہا : عراقی فوج عنقریب ہی صوبہ نینوا میں داعش کے عناصر کو نابود کردے گی اور موصل کو آزاد کرانے کے ساتھ ہی، پورا عراق داعش کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 424203 تاریخ اشاعت : 2016/11/01

حجت الاسلام سید عمار حکیم نے کہا : یمن میں اتحاد و وحدت کے تحفظ اور سیاسی عمل میں تمام یمنیوں کی شرکت کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422953 تاریخ اشاعت : 2016/08/31