‫‫کیٹیگری‬ :
19 January 2017 - 21:14
News ID: 425790
فونت
موسم کی شدت کے باوجود ، خادمین حرم زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں
​حرم امیر المومنین(ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین(ع) میں زائرین کرام کی سہولت کی خاطر خادمین حرم ہر وقت چاک و چوبند رہتے ہیں ، اسی سلسلہ میں رات کے وقت ڈیوٹی دینے والے خادمین کی بھی ہے جس میں وہ رات کے وقت حرم کے مختلف صحنوں کی صفائی ستھرائی اور دیگر امور کا خیال رکھتے ہیں ۔

رات کے وقت کئے جانے والے کاموں کے بارے میں بتاتے ہوئے شعبہ خدمات و سرویسز کے نائب انچارج نے بتایا کہ کیونکہ اس وقت زائرین کا رش کم ہو جاتا ہے جس کی بنا پر وہ کام جو دن میں زائرین کی کثرت کی وجہ سے نہ کئے جا سکے انہیں رات کی شفت میں انجام دیا جاتا ہے۔

جس میں حرم امیر المومنین (ع) کے مختلف مقامات ،منجملہ ضریح کے کمرے اور دیگر دیواروں کی دھلائی شامل ہے ۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہمارا شعبہ صفائی ستھرائی کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کر رہا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬