‫‫کیٹیگری‬ :
21 January 2017 - 21:29
News ID: 425833
فونت
بعض نیوز سائٹوں اور سوشل میڈیا میں خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ ‌آیت الله جنتی کے ایڈمیٹ ہونے کے حوالے سے خبریں نشر ہوئیں جو مکمل طور سے جھوٹ ہیں ۔
ایت اللہ جنتی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، بعض نیوز سائٹوں اور سوشل میڈیا میں خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ ‌آیت الله جنتی کے ایڈمیٹ ہونے کے حوالے سے نشر ہونے والی خبریں مکمل طور سے جھوٹ ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر نے جب اس خبر کی تحقیق کی تو گارڈین کونسل اور خبرگان رھبر کونسل کی سکریٹیٹ سے اس خبر کی تکذیب کردی گئی اور کہا گیا کہ وہ مکمل طور پر با صحت و سلامت ہیں ۔

گارڈین کونسل کی ایک ذمہ دار فرد نے بتایا کہ آیت الله جنتی آج صبح اس کونسل میں موجود تھے ، اور ہم سب نے نماز ظهر و عصر آپ کی اقتداء میں ادا کی ہے ۔

البتہ یہ بات قابل ذکر ہے کہ آیت الله شب زنده دار آج صبح قم کے ایک ہاسپیٹل میں کچھ دیر کے لئے بھرتی ہوئے تھے جو اب مکمل طور سے بہتر ہیں ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۹۵

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬