‫‫کیٹیگری‬ :
24 January 2017 - 21:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425894
فونت
حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق کے مقدس مقامات کے زائروں کی خدمت کو الہی توفیق جانا ہے
سید محمد سعید حکیم

حضرت آیت الله  :

روضہ مقدسات کے زائروں کی خدمت ایک الہی توفیق ہے

نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق کے مقدس مقامات کے زائروں کی خدمت کو الہی توفیق جانا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت میثم تمار (ع) کے مرقد کے خادموں کا ایک وفد نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات کی ۔

حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے اس ملاقات میں زائرین کی خدمت و سہولت میں توسیع کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : مقدس مقامات کے خادمین کو چاہیئے کہ خلوص نیت کے ساتھ زائرین کی خدمت کریں ۔

انہوں نے اپنی گفت و گو میں زائرین کی خدمت کو الہی توفیق جانا ہے اور وضاحت کی : آئمہ اطہار علیہم السلام کی زیارت ایمان و عقیدہ کی مضبوطی کا سبب ہوتا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۵۱/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬