‫‫کیٹیگری‬ :
02 February 2017 - 17:17
News ID: 426075
فونت
حرم علوی (ع) کے جانب سے بجلی کے اپ گریڈ کئے جانے والے اسٹیشن کا دورہ
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم علوی (ع) کے زیر نگرانی بجلی کے اپ گریڈ ہونے والے اسٹیشن کا دورہ کیا ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ اسٹیشن قدیمی شہر کے قریب نصب کیا جا رہا ہے ۔ جس کے منصوبے کے نگران انجینئر علی العکایشی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ حرم کے جنرل سیکٹری کا دورہ اس منصوبہ کا جائزہ لینے کے لئے تھا ،

انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارا وزارت بجلی کے ذمہ داروں سے بھی مسلسل رابطہ ہے اور اس منصوبے کو مقرر کردہ وقت میں ہی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬