![آیت الله نمازی](/Original/1395/11/15/IMG22255860.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر کاشان میں اس ہفتہ نماز جمعہ کے خطبہ کو خطاب کرتے ہوئے کاشان کے امام جمعہ آیت الله عبدالنبی نمازی اس شہر کے مصلای بقیه الله الاعظم میں خطبہ کے درمیان امریکی صدر کی طرف سے مسلمان خلاف اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : گذشتہ روز امریکا کے نادان و کم عقل حکام نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کی نئی حکومت بھی ایران پر فوجی آپشن کو اپنے میز پر رکھ رکھا ہے حالانکہ وہ بھول چکا ہے کہ ان کے جیسے کئی احمق امریکا کے صدر بنے اور چلے گئے ۔
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ و بے تجربہ اور سیاست سے جاہل امریکا کے نئے صدر نے بلند پروازانہ و دھمکی دینا اور سینگھ مارنا شروع کر دیا ہے ، تاکید کی ہے : امریکا کے نئے و بے تجربہ و سیاست کی دنیا کے جاہل و کم سمجھ صدر کے لئے اعلان کرتا ہوں کہ وہ جان لیں کہ ایران کی شجاع قوم اور اسلامی ممالک کے بیدار و مقاوم قوم یہاں تک کہ امریکا و یورپ کے مسلمان بہت ہی جلد اس کے سینگھ کو توڑ ڈالے نگے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۸۴/