Tags - امریکا کے صدر
آیت الله نمازی:
کاشان کے عالم دین اور ولی فقیہ کے نمایندہ نے بیان کیا : امریکا کے نئے و بے تجربہ و سیاست کی دنیا کے جاہل و کم سمجھ صدر کے لئے اعلان کرتا ہوں کہ وہ جان لیں کہ ایران کی شجاع قوم اور اسلامی ممالک کے بیدار و مقاوم قوم یہاں تک کہ امریکا و یورپ کے مسلمان بہت ہی جلد اس کے سینگھ کو توڑ ڈالے نگے ۔
News ID: 426097    Publish Date : 2017/02/03