حرم امیر المومنین (ع) میں گزشتہ روز وطن کے دفاع میں مشغول تین شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار نے کہا کہ یہ دفاع عراق اور مقامات مقدسہ کے دفاع میں اپنی جان قربان کرنے والے بے مثال ستارے تھے ،جنہوں نے مغربی موصل کے محاذ پر اپنی فرائض کی ادائیگی میں منصب شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔
دوسری جانب ان شہدا کے جنازے میں معاشرے کے تمام طبقات نے شرکت کی جس میں حوزہ علمیہ کے طلاب و فضلا و اساتذہ کرام کے علاوہ تمام مراجعین کے دفاتر کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ مختلف قبائل کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے