Tags - حرم امیر المومنین (ع)
حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنیکل نے حرم علوی(ع) کی زیارت کے لئے آنے والے زائرین کو خوبصورت احساس دینے کے لئے چند نہایت اہم منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ۔
News ID: 430388    Publish Date : 2017/10/15

عراقی فوج کے جنرل عثمان غانمی نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
News ID: 429953    Publish Date : 2017/09/15

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ ترجمہ امیر المومنین (ع) کے عملہ نے عراقی مترجمین ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کورس میں لیکچرار کے فرائض انجام دئے ۔
News ID: 429814    Publish Date : 2017/09/05

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ دارالقرآن الکریم برائے خواتین کی جانب سے حرم امام حسین کے قرآنی عملہ کے ہمراہ محفل قرآن کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 429702    Publish Date : 2017/08/29

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ ثقافت کی جانب سے قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد کے لئے دینی پروگرام کا اجرا کیا گیا۔
News ID: 429389    Publish Date : 2017/08/08

حرم امام رضا (ع) کے ایک رسمی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ حرم امام رضا (ع) کا پرچم بھی تھا۔
News ID: 429328    Publish Date : 2017/08/04

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کی ہیں ۔
News ID: 429041    Publish Date : 2017/07/16

حرم امیر المومنین (ع) کے دارالقرآن کے وفد نے عراق کے جنوب میں واقع تین صوبوں کا دورہ کیا تا کہ ملکی سطح پر منعقد کئے جانے والے ختم قرآن کی محافل کا جائزہ لیا جا سکے۔
News ID: 428656    Publish Date : 2017/06/22

اھل سنت علماء و اکابرین پر مشتمل امت واحد فاونڈیشن کے ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
News ID: 428061    Publish Date : 2017/05/14

حرم امیر المومنین(ع) میں ایرانی آرٹسسٹ نے نہایت قیمتی نادر کانسی سے تیار کردہ قرآن ہدیہ کیا ۔
News ID: 427497    Publish Date : 2017/04/14

وزیر خارجہ اور ھائر ایجوکیشن سے حرم کے جنرل سیکٹری کی ملاقات ،حرم کے منصوبوں کے حوالے سے اہم بات چیت ۔
News ID: 426836    Publish Date : 2017/03/12

حرم امیر المومنین (ع) کے زیر اہتمام نویں بین الاقوامی کتاب نمائش مقامی اور غیر ملکی ناشرین نے شرکت کے ساتھ کا افتتاح ہوا ۔
News ID: 426771    Publish Date : 2017/03/09

شیخ سعد خاقانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے عالمی کتاب نمائش کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے ۔
News ID: 426692    Publish Date : 2017/03/05

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری کے سکٹریٹ کے ماتحت فعالیت کرنے والے طبی شعبہ نے خبر دی ہے کہ انہوں نے دارالشفاء طبی مرکز کی بحالی کا کام مکمل کر لیا ہے ۔
News ID: 426588    Publish Date : 2017/02/28

حرم امیر المومنین (ع) میں ؛
حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ دارلقرآن الکریم نے انڈونیشیا کے وفد کے ہمراہ محفل قرآنی کا انعقاد کیا اس وفد کا تعلق حرم امام حسین (ع) کے زیر انتظام انڈونیشا میں قائم حسینیہ سے تھا ۔
News ID: 426586    Publish Date : 2017/02/28

حرم امیر المومنین (ع) میں گزشتہ روز وطن کے دفاع میں مشغول تین شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔
News ID: 426485    Publish Date : 2017/02/23

حرم امیر المومنین (ع) کے زیر انتظام قائم کمیٹی برائے دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تین مبلغین کرام مغربی موصل میں وظیفہ تبلیغ کی انجام دہی کے دوران رتبہ شہادت پر فائز ہو گئے ہیں۔
News ID: 426454    Publish Date : 2017/02/21

حرم امیر المومنین (ع) کے جانب تعمیر کئے جانے والے صحن فاطمہ زہرا(س) میں زیر تعمیر لائبریری پر کام تیزی سے جاری ۔
News ID: 426449    Publish Date : 2017/02/21

حرم امیر المومنین (ع) میں شعبہ خواتین کی جانب سے رضاکار فوج کے شہدا کے بچوں میں تحائف کی تقسیم ۔
News ID: 426407    Publish Date : 2017/02/19

حرم علوی (ع) کی جانب سے بصرہ یونیورسٹی کے طلاب کے لئے حوزہ علمیہ نجف کے اساتذہ کے دروس کا اہتمام ۔
News ID: 426208    Publish Date : 2017/02/09