‫‫کیٹیگری‬ :
16 July 2017 - 20:21
News ID: 429041
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کی ہیں ۔
نجف اشرف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے نجف اشرف میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے مقامی حکومت کو تجاویز پیش کی ہیں ۔

انہوں نے حکومت کو اپنی تجاویز میں پانی ، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے منصوبہ بندی پر مشتمل ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اس سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں حکومتی نمائندوں کے علاوہ مختلف محکموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔

اس میٹینگ میں مقامی حکومت کی نمائندگی گورنر نجف لوی یاسری نے کی اور حرم کی جانب سے حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سیدنزار نے حرم کی نمائندگی کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬