Tags - حرم امیر المومنین (ع)
تایوانی وفد :
تائیوان کے ایک سیاحی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) پر حاضری دی ۔
News ID: 426095    Publish Date : 2017/02/03

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نے مومنین کی سہولت کے لئے سوشل میڈیا کے ذریعہ فقہی ،عقائدی و اخلاقی مواد کا مختلف زبانوں میں تبلیغ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
News ID: 426032    Publish Date : 2017/01/31

صوبہ ذی قار کے ججز اور وکلا پر مشتمل ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کی اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ امور دینیہ نے کیا۔
News ID: 426024    Publish Date : 2017/01/31

حرم امیر المومنین (ع) نجف اشرف عراق میں قائم دارالقرآن الکریم میں شام ملک کے علمی شخصیات کی آمد جس میں شام کی علمی اور میڈیا پرسنز پر مشتمل ہے ۔
News ID: 425977    Publish Date : 2017/01/29

حرم امیر المومنین (ع) کے سیکٹری جنرل نے کہا : حرم امیر المومنین(ع) اور ان کے زائرین کی خدمت کے لئے بنائے جانے والے منصوبوں کے لئے پسیفک اسٹڈیز کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 425850    Publish Date : 2017/01/22

حرم امیر المومنین (ع) میں ننھے بچوں کی جانب سے میلاد مصطفی(ص) و امام جعفر صادق(ع) کی تقریب کا انعقاد۔
News ID: 425142    Publish Date : 2016/12/18

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ تعلقات برائے خواتین نے مختلف ہسپتالوں میں اس ہفتہ مبارک کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کو تحائف تقسیم کئے۔
News ID: 425111    Publish Date : 2016/12/16

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ دارالقرآن نے قرآنی مقابلوں میں ممتاز آنے والے طلبہ کے ساتھ محفل کا انعقاد کیا۔
News ID: 425047    Publish Date : 2016/12/13

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم ادارہ تعلیم قرآن نے حفظ کرنے والے بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ کی۔
News ID: 424944    Publish Date : 2016/12/08

حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے معاشرے اور جوانوں کو منشیات سے بچانا دینی اور قومی فریضہ ہے کے عنوان سے نشست کا اہتمام ۔
News ID: 424939    Publish Date : 2016/12/08

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سکریٹری نے حرم علوی(ع) کے گنبد کی طلاکاری کے آخری مرحلے کا سنگ بنیاد رکھا ۔
News ID: 424767    Publish Date : 2016/11/29

جنرل سیکٹری حرم امیر المومنین (ع):
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے دیگر شعبہ جات کے سربراھان کے ہمراہ صحن فاطمہ زہرا(س) کا دورہ کیا ۔
News ID: 424622    Publish Date : 2016/11/22

جاپانی سفیر نے حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر ہونے کے بعد حرم کی ترقیاتی کام دیکھ کر اظہار تعجب کیا ۔
News ID: 424092    Publish Date : 2016/10/27

حرم امیر المومنین(ع) میں منعقدہ عراقی قرآنی تنظیموں میں تمام صوبوں سے قرآنی سرگرمیاں انجام دینے والی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
News ID: 423586    Publish Date : 2016/10/02

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام سید نزار ھاشم حبل المتین نے صحن فاطمہ (س) پر جاری کام کا جائزہ لیا ۔
News ID: 423317    Publish Date : 2016/09/18

عراق میں متعین پاکستانی سفارت خانے کے نمائندے نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
News ID: 423314    Publish Date : 2016/09/18

عراق کے شہر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی ٹیکنیکل ٹیم نے اسکول کی ترمیم مکمل کر لی ہے ۔
News ID: 423131    Publish Date : 2016/09/09

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ مخطوطات کے زیر اہتمام منعقد خطی نسخوں کی حفاظت اور ان کی ترمیم کا کورس اپنے اختتام کو پہنچا ۔
News ID: 423102    Publish Date : 2016/09/08

حرم امیر المومنین (ع) میں :
حرم حضرت عباس(ع) کے قرآن اکیڈمی اور صوبہ بصرہ کا قرآنی وفود کے ہمراہ قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 423037    Publish Date : 2016/09/04

ایرانی تواشیح خوان محمد رسول اللہ (ص) گروپ حرم امیر المومنین (ع) کی طرف سے شرف مہمانی حاصل کی
News ID: 422939    Publish Date : 2016/08/31