‫‫کیٹیگری‬ :
22 January 2017 - 19:38
News ID: 425850
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے سیکٹری جنرل نے کہا : حرم امیر المومنین(ع) اور ان کے زائرین کی خدمت کے لئے بنائے جانے والے منصوبوں کے لئے پسیفک اسٹڈیز کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
لاکھوں خواتین نے عید غدیر کے روز حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے سیکٹری جنرل حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے گزشتہ روز شعبہ انجینئرنگ و ٹیکنیکز کے عملہ کے ساتھ میٹنگ کی سربراہی کی۔ جس میں شعبہ کے ماہرین نے شرکت کی۔

شعبہ کے نگران انجینئر رضا محمد نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس اجلاس کی سربراہی حرم کے جنرل سیکٹری نے کی جس میں شعبہ کے زیر تکمیل منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

حرم کے جنرل سیکٹری نے اس موقع پر منصوبوں کی کیفیت کو مہم قرار دیا اور کہا کہ کسی بھی منصوبے کے ابتدا سے پہلے اس کے بارے میں سروے اور مطالعہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس سے اس منصوبے کی افادیت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔اور عمل تیز رفتاری سے مکمل ہوتا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬