‫‫کیٹیگری‬ :
08 December 2016 - 20:45
News ID: 424944
فونت
حرم امیر المومنین (ع) میں قائم ادارہ تعلیم قرآن نے حفظ کرنے والے بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ کی۔
قرآنی تنظیموں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں قائم ادارہ تعلیم قرآن نے حفظ کرنے والے بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ کی۔

اس ملاقات میں بچوں کی صلاحیت اور استعداد اور قرآنی شوق کے حوالے سے گفت و گو کی گئی۔

حفط کے استاد صفا عامری نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ سالانہ میٹنگ ہے جس کا انعقاد بچوں کے مفاد میں کیا جاتا ہے تا کہ ان کی صلاحتیوں اور استعداد کے متعلق والدین کی رائے حاصل کی جاسکے۔

اس میٹنگ میں مسلسل رابطہ اور استاتذہ اور والدین کے باہمی ارتباط پر بھی زور دیا گیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس میٹنگ کے مثبت اثرات دیکھنے میں آئے اور والدین کی جانب سے بھی اسے سراہا گیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬