‫‫کیٹیگری‬ :
31 January 2017 - 15:38
News ID: 426024
فونت
صوبہ ذی قار کے ججز اور وکلا پر مشتمل ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کی اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ امور دینیہ نے کیا۔
گنبد حرم امیر المومنین (ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ذی قار کے ججز اور وکلا پر مشتمل ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کی اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ امور دینیہ نے کیا۔

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ امور دینیہ کے سربراہ شیخ مصطفی ابو طابوق نے کہا کہ ہمارے شعبہ کے پالیسی کے مطابق مختلف صوبوں سے آنے والے وفود کا استقبال کیا جاتا ہے ۔

اسی سلسلہ میں صوبہ ذی قار کے ججز اور وکلا پر مشتمل ایک وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا اس دوران ان کے لئے دینی لیکچر کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں انہیں شرعی حوالے سے قضاوت کی باریکیوں پر معلومات فراہم کی گئی ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬