‫‫کیٹیگری‬ :
29 January 2017 - 09:14
News ID: 425977
فونت
حرم امیر المومنین (ع) نجف اشرف عراق میں قائم دارالقرآن الکریم میں شام ملک کے علمی شخصیات کی آمد جس میں شام کی علمی اور میڈیا پرسنز پر مشتمل ہے ۔
دارالقرآن الکریم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نے شام سے تعلق رکھنے والے ایک وفد کا استقبال کیا ، یہ وفد شام کی علمی اور میڈیا پرسنز پر مشتمل ہے ۔

دارالقرآن کے انچارج نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ہمارے شعبہ کا عراق اور دیگر ممالک سے آنے والے مہمانان گرامی دورہ کرتے رہتے ہیں اسی سلسلہ میں ایک شام کے وفد نے جس میں اکیڈمک شخصیات کے علاوہ میڈیا کے لوگ بھی شامل تھے نے ہمارے شعبہ کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر ان کے لئے لیکچر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس سےعلامہ سید محمد صادق خراسان نے خطاب کیا اور قرآنی نکات بیان کئے ۔

دوسری جانب وفد نے دارالقرآن کی جانب سے شاندار استقبال اور مہمانوازی پر شکریہ ادا کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬