‫‫کیٹیگری‬ :
13 December 2016 - 20:30
News ID: 425047
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ دارالقرآن نے قرآنی مقابلوں میں ممتاز آنے والے طلبہ کے ساتھ محفل کا انعقاد کیا۔
حرم امیر المومنین (ع) میں قرآنی محفل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ دارالقرآن نے صحن حرم علوی(ع) میں قرآنی مقابلوں میں ممتاز آنے والے طلبہ کے ساتھ محفل کا انعقاد کیا۔

مقابلہ کے ٹیم کے رکن سید حسین حکیم نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس محفل قرآنی کا انعقاد ،ماہانہ قرآنی مقابلوں میں ممتاز اور نمایاں آنے والے طلاب کی قدر دانی کے لئے کیا گیا تھا۔

مزید انہوں نےبتایا کہ اس محفل میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ،جبکہ ان مقابلوں  میں ۵۰ سے زائد شرکت کنندگان شریک تھے۔جنہوں نے تلاوت اور حفظ کے مقابلوں میں مقابلہ کیا تھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬