‫‫کیٹیگری‬ :
03 February 2017 - 21:46
News ID: 426095
فونت
تایوانی وفد :
تائیوان کے ایک سیاحی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) پر حاضری دی ۔
تایوانی وفد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کے ایک سیاحی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) پر حاضری دی اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ تعلقات عامہ کے اراکین نے کیا اور وفد کو حرم کے مختلف مقامات اور تاریخ سے آگاہ کیا۔

وفد کو صحن فاطمہ الزہرا(س) میں جاری تعمیراتی کام اور نوعیت کے بارے  میں بھی بریفنگ دی گئی۔

وفد کے قائد ڈاکٹر اوان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امام علی(ع) کی معرفت اپنے تعلیمی سلیبس کے ذریعہ حاصل کی تھی اور اب اس مقام کی زیارت کر کے احساس ہوا کہ واقعا وہ ایک عظیم اسلامی روحانی شخصیت  تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬