‫‫کیٹیگری‬ :
22 November 2016 - 23:38
News ID: 424622
فونت
جنرل سیکٹری حرم امیر المومنین (ع):
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے دیگر شعبہ جات کے سربراھان کے ہمراہ صحن فاطمہ زہرا(س) کا دورہ کیا ۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے دیگر شعبہ جات کے سربراھان کے ہمراہ صحن فاطمہ زہرا(س) کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے زیارت اربعین سے واپس آنے والے زائرین کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا ۔

اسی طرح انہوں نے حرم امیر المومنین (ع) کے خادمین کو وفات رسول اکرم(ص) ۲۸ صفر تک زائرین کو مسلسل سہولیات فراہم کرنے کی بھی تاکید کی ،کیونکہ زیارت اربعین کی طرح وفات رسول (ص) پر بھی زائرین لاکھوں کی تعداد میں برادر رسول (ص)کی زیارت کے لئے جمع ہوتے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬