‫‫کیٹیگری‬ :
12 March 2017 - 13:40
News ID: 426836
فونت
وزیر خارجہ اور ھائر ایجوکیشن سے حرم کے جنرل سیکٹری کی ملاقات ،حرم کے منصوبوں کے حوالے سے اہم بات چیت ۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے اپنے سیکٹریٹ میں عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم جعفر اور ھائر ایجوکشن کے وزیر ڈاکٹر عبد الرزاق عیسی کا استقبال کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ اور ھائر ایجوکیشن سے حرم کے جنرل سیکٹری کی ملاقات ، حرم کے منصوبوں کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئیں ۔

اس موقع پر جنرل سیکٹری نے حرم کے جاری منصوبوں اور مستقبل کے لائحہ عمل کے علاوہ زائرین کو بہترین سرویسز فراہم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬