‫‫کیٹیگری‬ :
04 August 2017 - 22:36
News ID: 429328
فونت
حرم امام رضا (ع) کے ایک رسمی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ حرم امام رضا (ع) کا پرچم بھی تھا۔
پرچمِ حرم امام رضا (ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام رضا (ع) کے ایک رسمی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ حرم امام رضا (ع) کا پرچم بھی تھا۔

انہوں نے یہ پرچم حرم امیر المومنین (ع) کی نگران کمیٹی کے حوالے کیا۔

وفد کے نمائندے سید وحید موسویان نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ایران میں یہ دس دن ولادت با سعادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے منائی جا رہی ہیں

اس موقع پر وفد نے حرم امام رضا (ع) کے متولی سید ابراہم رئیسی کا خصوصی سلام اور پیغام حرم علوی(ع) کے ذمہ داران کو پہنچایا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬