‫‫کیٹیگری‬ :
14 March 2017 - 17:44
News ID: 426865
فونت
رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
 رہبر انقلاب اسلامی


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت اورعید نوروز کی مناسبت سے ایران میں سزا پانے والے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا.

اس سے پہلے ايرانی عدليہ كے سربراہ آيت اللہ آملی لاريجانی نے رہبر انقلاب اسلامی كے نام اپنے خط ميں بعض قیدیوں كی سزاؤں ميں كمی اور معافی کی تجويز پيش کی تھی جسے قائدانقلاب اسلامی نے منظور كرليا.

واضح رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مختلف مواقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فرمان جاری کرتے ہیں۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬