رہبر انقلاب

ٹیگس - رہبر انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436401    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت حضرت مرسل آعظم (ص) کے موقع پر ایران کے اعلی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک سفیروں نے ملاقات میں شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا : ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435556    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426865    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

رہبر انقلاب نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اٹلی کے وزیرآعظم اور ان کے ہمراہ وفد سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یورپی شہریوں کو ایران آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9258    تاریخ اشاعت : 2016/04/13

رہبر انقلاب نے مسلح افواج کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
رسا نیوزایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسلح افواج کے اعلی افسروں سے ملاقات میں مسلح افواج کو عوام کے امن و امان کا حصار بتاتے ہوئے کہا: حربی اور روحانی صلاحیتوں کو مسلسل پروان چڑھایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 9249    تاریخ اشاعت : 2016/04/11

رہبر انقلاب نے ویتنام کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ویتنام کے صدر سے ملاقات میں تاکید کی : ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9169    تاریخ اشاعت : 2016/03/15

رہبر انقلاب نے آذربائیجان کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ملاقات میں آذربائیجانیوں کی سلامتی، ترقی اور پیشرفت کو ایران کے لئے انتہائی اہم بتاتے ہوئے کہا: اسلامی تعلیمات کی ترویج اور مذہبی شعائر کے احترام کو درپیش خطرات کے سدباب کے لئے عوامی حمایت کے حصول لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9103    تاریخ اشاعت : 2016/02/24

رہبر انقلاب نے گھانا کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے گھانا کے صدر جمھوریہ سے ملاقات میں تاکید کی : شام اور اس ملک کے صدر جمھوریہ کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کرے گی نہ کہ امریکہ اور یورپین ممالک ۔
خبر کا کوڈ: 9066    تاریخ اشاعت : 2016/02/15

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9014    تاریخ اشاعت : 2016/02/01

رھبر معظم نے صدر مملکت کے مکتوب کے جواب میں ؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکرات کے انجام سے متعلق صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی کے مکتوب کا جواب دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا اور امریکا کی چالبازی اور عھد شکنی سے غافل نہ ہونے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8965    تاریخ اشاعت : 2016/01/20

رہبر انقلاب نے عراقی صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق کے صدر جمھوریہ سے ملاقات میں تاکید کی : عظیم اور قدیم تاریخ کی مالک عراقی قوم ہوشیار نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں سے سرشار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8745    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

رہبر انقلاب نے عراقی صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی نے عراق کے صدر جمھوریہ سے ملاقات میں تاکید کی : عظیم اور قدیم تاریخ کی مالک عراقی قوم ہوشیار نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں سے سرشار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8744    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

رہبر انقلاب نے الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات میں داعش اور دھشت گردی سے مقابلے میں ہمدرد و ہم خیال اسلامی ممالک کو ایک حمکت عملی اپنانے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8743    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

رہبر انقلاب نے بولیویا کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بولیویا کے صدر سے ملاقات میں استقامت و پائیداری کے جذبے کی تقویت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8742    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مِنٰی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایرانی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8506    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

رسا نیوز ایجنسی - صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی ایران کے نام ارسال کردہ خط میں آپ کی رہنمائیوں کی قدر دانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7384    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

رہبر انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کو خدا کی مرضی حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ انقلابی مواقف اور جذبات کا تحفظ کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 7191    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے دشمن کے منصوبہ کی شناخت اور ہوشیاری کو موجودہ شرائط میں امت مسلمہ کی سب سے اہم ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5505    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ملک کے ھزاروں تعلیم یافتہ افراد سے ملاقات میں تاکید کی : مختلف میدانوں میں ملک کی تیز رفتار ترقی و پیشرفت کو جاری رکھنے کے لئے سیاسی اور اقتصادی رزم ضروری ہے اور تعلیم و تربیت کا ادارہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5369    تاریخ اشاعت : 2013/05/08