27 June 2018 - 13:47
News ID: 436401
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ  آیت اللہ صادق آملی لاریجانی،  عدلیہ کےاعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات شہید آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ہوئی۔

ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔

واضح رہے کہ 28 جون 1981 کو ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید محمد حسینی بہشتی اور 72 دیگر اعلی حکام اور شخصیات منافقین گروہ کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہوئے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬