Tags - انصاف
آیت الله صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
News ID: 442920 Publish Date : 2020/06/10
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی :
قطر کے بادشاہ نے کہا کہ بعض علاقائی ممالک بھی شام ، یمن اور لیبیا کے حالات خراب ہونے کے ذمہ دار ہیں ۔
News ID: 440112 Publish Date : 2019/04/07
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔
News ID: 436897 Publish Date : 2018/08/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
News ID: 436401 Publish Date : 2018/06/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے کہا کہ امریکہ ہمارے مستقبل کو تاریک بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے جبکہ ایران کا مستقبل تابناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا مستقبل تاریک ہے۔
News ID: 435746 Publish Date : 2018/04/29
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین:
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین راولپنڈی نے کہا : مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت مجلس وحدت مسلمین کی اولین ترجیح اور منشور کا حصہ ہے۔
News ID: 423019 Publish Date : 2016/09/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی مضبوط نظام ہی مرتب نہ ہوا اور اسی کمزوری کا فائدہ طاقت کی حکمرانی نے بھرپور طریقے سے اٹھایا جس کے کئی مظاہر سے ہمارے ملک کی تلخ تاریخ گواہ ہے کہ کس طرح سرعام کوڑے مارے جاتے رہے ۔
News ID: 9246 Publish Date : 2016/04/10