روضہ ہائے مبارک امام حسین (ع) ، حضرت عباس (ع)، روضہ عسکرئین (ع) اور حرم امیر المومنین (ع) کے وفد نے کلکتہ شہر میں واقع دینی علوم اھل بیت کے مرکز مدرسہ امام علی بن ابی طالب کا دورہ کیا۔
حرم علوی(ع) کے وفد کا ہندوستان کے دینی مدرسہ امام علی بن ابی طالب کا دورہ
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روضہ ہائے مبارک امام حسین (ع) ، حضرت عباس (ع)، روضہ عسکرئین (ع) اور حرم امیر المومنین (ع) کے وفد نے کلکتہ شہر میں واقع دینی علوم اھل بیت کے مرکز مدرسہ امام علی بن ابی طالب کا دورہ کیا۔
اس موقع پر حرم علوی (ع) کے وفد کے سربراہ شیخ مصطفی نے حاضرین سے خطاب کیا اور ان کے بعد شیخ مھند نے بھی علم اور علما کی فضیلت پر سیر حاصل گفتگو کی ۔
اس کے بعد وفد نے مرکز میں موجود طلبہ سے گفتگو کی اور انہیں دامن اھلبیت سے متمسک رہنے کی تلقین کی ۔
آخر میں وفد کی جانب سے مدرسہ کے طلاب کو متبرک تحائف بھی دئے گئے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے