‫‫کیٹیگری‬ :
09 May 2017 - 17:32
News ID: 427987
فونت
سید نزار حبل المتین نے کہا : قنبر ھاوسنگ اسکیم کے دوسرے فیز میں سو گھر عنقریب خادمین حرم علوی(ع) کو دئے جائے گے ۔
حرم علوی(ع)

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے ایک میٹنگ کی سربراہی کی جس میں قنبر ہاوسنگ اسکیم کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس دوران قنبر ہاوسنگ اسکیم جاری کام کی رفتار اور دیگر فنی امور پر تفصیلی بحث کی گئی ۔

حرم کے جنرل سیکٹری نے اپنے بیان میں بتایا کہ عنقریب سو گھر مختلف مراحل سے گزر کر تیار ہو جائے گے جنہیں خادمین حرم امیر المومنین (ع) میں تقسیم کیا جائے گا۔

جبکہ اس حوالے سے یہ بھی بتایا گیا کہ اس سے پہلے چھپن گھر الاٹ کر دئے گئے ہیں ۔

اس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جبکہ اس منصوبے پر تمام کام حرم امیر المومنین (ع) کا عملہ انجام دے رہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬