‫‫کیٹیگری‬ :
12 May 2017 - 15:57
News ID: 428023
فونت
حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے بیان کیا : آج اس خلیفة اللّه کی آمد ہے جس کے ظہور کا انتظار انبیاء علیہم السلام اور تمام آئمہ معصومین علیہ السلام کو ہے ۔
حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی کا ضلع بدین کی تحصیل تلھار مسجد علیؑ میں 15 شعبان ولادت باسعادت صاحب العصر والزمان حضرت امام مہدی عج اور شب برات کی پر مسرت مناسبت سے مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کی ۔

انہوں نے بعد از دعائے ندبہ مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس امام کی آمد ہے اس خلیفة اللّه کی آمد ہے جس کے ظہور کا انتظار انبیاء علیہم السلام تمام آئمہ معصومین علیہ السلام اور بالخصوص حضرت زینب سلام اللہ علیہا و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کر رہی ہیں ۔

حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا : چونکہ یہی وہ فرزند زہرا سلام اللہ علیہا ہے جو آ کر ہر ظلم کا حساب لے گا اور کائنات کو انصاف سے بھر دے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬