‫‫کیٹیگری‬ :
04 June 2017 - 13:29
News ID: 428383
فونت
فاتح یلدز :
عراق مین متعین ترکی سفیر نے کہا : یہ زیارت ہمارے لئے شرف تھا اور خواھشمند ہوں کے بار بار اس مقام کی زیارت کے لئے حاضر ہوں۔
فاتح یلدز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں متعین ترکی سفیر فاتح یلدز نے مرقد امیر المومین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔

اس موقع پر تعلقات عامہ سیکشن کا عملہ ان کے ہمراہ تھا جس نے انہیں حرم کے تاریخی مقامات کے بارے میں آگاہی دی۔

ترک سفیر نے زیارت کے سلسلہ میں بیان کیا : یہ زیارت ہمارے لئے شرف تھا اور خواھشمند ہوں کے بار بار اس مقام کی زیارت کے لئے حاضر ہوں۔

ترک سفیر نے حرم علوی میں جاری توسیعی منصوبوں پر حیرت کا اظہار کیا اور انہیں عظیم کاوش قرار دیا۔

آخر میں ترک سفیر نے بے مثال استقبال اور مہمان نوازی پر حرم کے مسوولین کا شکریہ ادا کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬