‫‫کیٹیگری‬ :
07 June 2017 - 22:44
News ID: 428435
فونت
ماہ مبارک رمضان میں ہونے والی ملاقتوں میں رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ‌ای نے پورے ایران کے طلباء اور طالبات سے حسینیہ امام خمینی (رحمۃ ‌الله علیہ) تہران میں ملاقات کی ۔
رھبر معظم انقلاب کی طلباء سے ملاقات

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ‌ای نے آج غروب کے وقت پورے ایران کے طلباء اور طالبات سے حسینیہ امام خمینی (رحمۃ ‌الله علیہ) تہران میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں طلباء کے نمائندوں نے آپ کے سامنے اپنے نظریات پیش کئے ۔

اس ملاقات کی تفصیل بہت جلد نشر کی جائے گی ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۷

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬